علم بحریات
ظاہری ہیئت
علم بحریات یا بحری جغرافیہ (Oceanography) سے مراد زمین کے بحر (oceans) اور بحیرہ (seas) کے سائنسی مطالعے کی ہوتی ہے۔ اس کو بعض اوقات علوم سمندر (marine science) بھی کہا جاتا ہے لیکن درحقیقت یہ بذات خود علم البحر کا ایک ذیلی شعبہ ہے۔ علوم سمندر کا دائرہ مختلف علوم کو اپنے اندر سمو لیتا ہے، مثال کے طور پر اس میں ساخت الطبقات (plate tectonics) سے لے کر جارات المحیط (ocean currents) اور بحری نامیوں (marine organisms) تک کا مطالعہ و تحقیق شامل ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- سمندر (sea)