کرسٹوفر مارلو
| کرسٹوفر مارلو | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Christopher Marlowe) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 23 فروری 1564ء [1][2][3] کینٹربری [4] |
| وفات | 30 مئی 1593ء (29 سال)[4][5][6][7][8][9][10] ڈیپٹفورڈ [4][11] |
| وجہ وفات | چاقو سے حملہ |
| مدفن | سینٹ نکولس چرچ، ڈیپٹفورڈ |
| طرز وفات | قتل |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | کانپس کرسٹی کالج جامعہ کیمبرج کنگز اسکول کینٹربری |
| تعلیمی اسناد | ایم اے |
| پیشہ | ڈراما نگار [12]، شاعر [13]، مترجم ، مصنف [14] |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [5][15] |
| کارہائے نمایاں | ایڈورڈ دوم ، ڈاکٹر فاؤسٹس (ڈراما) ، مالٹا کا یہودی |
| تحریک | انگریز نشاۃ ثانیہ تھیٹر |
| دستخط | |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
کرسٹوفر مارلو (پیدائش: 26 فروری 1564ء – وفات: 30 مئی 1593ء) ایلزبیتھی دور کے انگریزی ڈراما نگار، شاعر اور مترجم تھے۔ وہ یورپی نشاۃ ثانیہ کے نمائندہ ڈراما نگار تھے۔ وہ 26 فروری 1564ء میں کینٹربری، انگلستان میں پیدا ہوئے۔ کیمبرج یونیورسٹی میں اپنے قیام کے دوران سے ہی مارلو اپنی ذہانت اور علمیت کے ساتھ ساتھ دہریت کے لیے مشہور تھے۔ اس کے ان رجحانات کا عکس ان کے ڈراموں میں پوری طرح ملتا ہے۔ مارلو کی کی تصنیفات سلسلہ 1587ء سے 1593ء تک رہا جس میں تراجم اور منظومات کے علاوہ تیمور لنگ، ڈاکٹر فاستس، مالٹا کا یہودی اور ایڈورڈ دوم اس کی ذہانت اور ڈرامائی فنکاری کی دلیل ہے۔ تیمور لنگ مارلو کا پہلا شاہکار ہے جو چودہویں صدی کے تاتار بادشاہ کی سپاہیانہ زندگی پر مبنی ہے۔ ڈاکٹر فاستس میں مشہور عالم کی گمراہیوں کو شاعرانہ انداز میں پیش کیا ہے۔ مالٹا یہودی ایک لالچی اور عیار یہودی کے جذبہ انتقام پر مبنی ہے جس سے بعد میں ولیم شیکسپیئر نے وینس کے سوداگر میں استفادہ کیا۔ مارلو نے اپنی جدت اور ذہانت سے انگریزی ڈراما کو بہت بلندی پر پہنچا دیا لیکن ان کا سب سے بڑا کارنامہ نظم معرا کے ذریعہ انگریزی ڈراما کی خدمت تھی۔ کرسٹوفر مارلو 30 مئی 1593ء کو ڈیپٹفورڈ، کنٹ، انگلستان میں وفات پا گئے۔ انھیں سینٹ نکولس چرچ کے احاطہ میں دفنایا گیا۔[16]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ربط: https://www.imdb.com/name/nm0549265/ — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2019
- ↑ انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?82613 — بنام: Christopher Marlowe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Christopher MARLOWE — NooSFere author ID: https://www.noosfere.org/livres/auteur.asp?NumAuteur=-46730 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 3 عنوان : Краткая литературная энциклопедия — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
- 1 2 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119146460 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6dv1k85 — بنام: Christopher Marlowe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/4837 — بنام: Christopher Marlowe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ISBN 978-85-7979-060-7 — دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa360232/christopher-marlowe — بنام: Christopher Marlowe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/87196656 — بنام: Christopher Marlowe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Christopher Marlowe — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Marlowe,_Christopher — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
- ↑ مصنف: ولیم شیکسپیئر — عنوان : Macbeth — اشاعت دوم — صفحہ: 15 — ISBN 978-951-29027-9
- ↑ Poets.org poet ID: https://www.poets.org/poetsorg/poet/christopher-marlowe — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مئی 2022
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/12863075
- ↑ محمد یٰسین، ڈاکٹر، انگریزی ادب کی مختصر تاریخ، انجمن ترقی اردو (ہند)، علی گڑھ، ص 79-80
- 1564ء کی پیدائشیں
- 23 فروری کی پیدائشیں
- 1593ء کی وفیات
- 30 مئی کی وفیات
- سولہویں صدی کے انگریز شعرا
- نشاۃ ثانیہ کے انگریز ڈراما نگار
- انگریز مرد ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- سولہویں صدی کے انگریز ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- سولہویں صدی کے جاسوس
- انگریز جاسوس
- انگریز مرد شعرا
- انگریز مقتولین
- مبہم یا متنازع جنسیت والی تاریخی شخصیات
- ایلزبیتھی دور کی شخصیات
- کینٹربری کے مصنفین
- 1593ء کے جرائم
- سترہویں صدی کے انگریز شعرا
- انگریزی زبان کے مصنفین
- سترہویں صدی کے مرد مصنفین
- مقتول مرد مصنفین
- سولہویں صدی کے مترجمین
- مرد شعرا
- تیز دھار ہتھیار سے اموات
- مملکت متحدہ میں تیز دھار ہتھیار سے اموات
- تیز دھار والے ہتھیاروں سے اموات
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- ڈراما
- سولہویں صدی کا ادب
- انگریزی ادب
- سولہویں صدی کے مصنفین
- برطانوی ملحدین
- برطانوی تمثیل نگار و ڈراما نویس
- انگریزی ابتدائی جدید تھیٹر کمپنیاں
- انگریز مصنفین
- مقتولین
- تاریخ انگلستان
- تمثیل نگار و ڈراما نویس
- انگریز مترجمین
- جاسوس


