مندرجات کا رخ کریں

فیوریلو لا گارڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فیوریلو لا گارڈیا
ذاتی تفصیلات
پیدائشFiorello Enrico La Guardia
11 دسمبر 1882(1882-12-11)
وفات20 ستمبر 1947ء(1947-09-20) (64 سال)
New York City, New York, U.S.
جماعتریپبلکن پارٹی (1917–24; 1934–47)
Progressive (1924–34)
زوجیتThea Almerigotti (ش 1919ء–died 1921ء)
Marie Fisher (ش 1929ء)
مادر علمی
عسکری خدمات
وفاداریUnited States
شاخUnited States Army Air Service
سالہائے فعالیت1917 – 1919
عہدہ Major
معرکے/جنگیںپہلی جنگ عظیم
 

فیوریلو لا گارڈیا(انگریزی: Fiorello H. La Guardia) امریکی سیاست دان اور نیویارک شہر کے 99ویں میئر تھے۔ وہ تین مدت تک میئر رہے۔1935ء میں وہ نیویارک کے میئر تھے۔ ان کے پاس مجسٹریٹ کے اختیارات بھی تھے۔ انھوں نے ایک چوری کے مقدمے میں روٹی چوری کرنے والی ایک عورت پر 10 ڈالر جرمانہ کیا اور پھر خود ہی اس جرمانے کو ادا کیا[1]۔

حوالہ جات

[ترمیم]